the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیو یا ر ک 8 د سمبر ( ایجنسیز) بر طا نیہ کے پر نس ولیم اور ا نکی بیو ی کیٹ نیو یا ر ک شہر پہنچے جو کہ شا ہی جو ڑے کا پہلا سر کا ری امر یکی دو ر ہ ہے ۔ کیمبر ج کے ڈ یوک اور ڈچس کے مو ٹر وں کا قا فلہ کا ر لیل ہو ٹل پہنچا جہا ں پر میڈ یا کے نما ئند ے اور چا ہنے والے جمع ہو گئے تھے ۔ پو لیس نے ہو ٹل کے قر یب بیر یکیڈ لگا د ئیے تھے تا کہ ہجو م کو دو ر رکھا جا سکے ۔ مسز کیٹ آ ئند ہ سا ل ا پریل میں دو سر ے بچے کی ما ں بننے والی ہیں ۔ مسٹر و لیم پیر کو و ا ئٹ ہا و س میں صدر با ر ک ا



و با ما سے ملا قا ت کر ینگے اور و ا شنگٹن دو ر ہ کے دوران و رڈل بینک کا نفر نس میں شر کت کر ینگے ۔ میٹنگ کے دو ران امید ہے کہ وہ وا ئلڈ لا ئف پارک میں غیر قا نو نی تجا ر ت کو ر و کنے پر زو ر د ینگے ۔ مسٹر ولیم اور کیٹ کا نیو یا ر ک میں مصرو ف ترین شیڈ و ل ہے جسمیں نیشنل ستمبر 11 میمو ر یل اور میو زیم پر پہچینگے اور ایک با سکٹ با ل گیم جو کہ بر و کلین نیٹس اور کلیو لینڈ کیلیو ر س کے درمیا ن ہو گا مشا ہد ہ کر ینگے ۔ سا بق سکریٹری آ ف اسٹیٹ ہلا ری کلنٹن اور بیٹی چیلسی کلنٹن بھی نیو یا ر ک ا ستقبا لیہ میں شا ہی مہا ن کے ہمر ا ہ ہو نگے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.